“آخر کار مجھے و انشورنس کمپنی ملی جسنے ہماری ضرورت کہ مطابق پالیسی تجویز کی اور ہر گرہن سے سہولت دی ۔ میں پوسٹل لائف اسنورانس کمپنی کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کا منتظر ہو۔”
سال
مقامی دفاتر
کسٹمرز
ملازمین
ریٹائرمنٹ کے وقت یا اس سے پہلے کی عمر میں مناسب آمدنی فراہم کرنے کے لئے یہ سب سے موزوں انتظام ہے جب کچھ واجبات پورے کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔
جب آپ قسطوں میں ادائیگی چاہتے ہیں تو یہ منصوبہ موزوں ہے۔ جس میں بیمہ کی رقم کا 25% 1/3 مدت کے اختتام پر اور 25% 2/3 مدت کے اختتام پر ادا کیا جائے گا اور بقیہ 50% مدت کے مکمل ہونے کے بعد ادا کی جائے گی۔
ہمارے ماہرین جلد از جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔
“آخر کار مجھے و انشورنس کمپنی ملی جسنے ہماری ضرورت کہ مطابق پالیسی تجویز کی اور ہر گرہن سے سہولت دی ۔ میں پوسٹل لائف اسنورانس کمپنی کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کا منتظر ہو۔”
“پوسٹل لائف انشورنس کمپنی نے میری ضرورت کہ مطابق پالیسی بنائی جس میری بہت بچت ہوئی۔”
“آج، میں اپنے بچے کے لئے کالج فیس ادا کرنے کے قابل ہوں جو کہ صرف پوسٹل لائف انشورنس کی وجہ سے ممکن ہوا۔”
“ میرے دونوں بچوں کی شادی صرف پوسٹل لائف انشورنس کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ شکریہ پوسٹل لائف انشورنس!”
“ میں نے اپنی ضروریات کے مطابق پوسٹل لائف انشورنس کیوریٹڈ پالیسی کی وجہ سے اپنا پیسہ بچایا ہے۔ .”