انڈومنٹ انشورنس پلان

انڈومنٹ انشورنس پلان

ریٹائرمنٹ کے وقت یا اس سے پہلے کی عمر میں مناسب آمدنی فراہم کرنے کے لئے یہ سب سے موزوں انتظام ہے جب کچھ واجبات پورے کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔

ہماراانڈومنٹ انشورنس پلان ہی کیوں؟

وفات کی صورت میں:

  • 100% بنیادی ذربیمہ رقم، جمع شدہ بونس، اگر کوئی ہے۔

پالیسی کی تکمیل پر ملنے والی رقم:

  • 100% بنیادی ذربیمہ رقم، جمع شدہ بونس، اگر کوئی ہے۔

دستبرداری پر ملنے والی رقم:

  • ذربیمہ کی دستبرداری شدہ رقم ، جمع شدہ بونس کی دستبرداری کی رقم اگر کوئی ہے.

آپ دو سال کے پریمیم کی مکمل ادائیگی اور دو پالیسی سالوں کی تکمیل کے بعد اپنی پالیسی سرنڈر کر سکتے ہیں۔*

شرائط اور عمر کی حد

نمبر تفصیل کم از کم زیادہ سے زیادہ
1 پالیسی لینے کے لیے عمر کی حد 20 سال 60 سال
2 تکمیل کی میعاد پر عمر کی حد 25 سال 70 سال
3 پالیسی کی میعاد 05 سال 50 سال یا 70 سال کی عمر تک
4 پریمیم ادائیگی کی میعاد 05 سال پالیسی کی مدت تک

اس پلان کے مزید فوائد:

قرض کے مندارجات

  • پالیسی کی مدت کے دوران پالیسی ہولڈرز اپنی پالیسی کی مد میں قرض حاصل کر سکتا ہے۔ قرض کی رقم سرنڈر ویلیو کی %80 تک ہو سکتی ہے۔

ٹیکس کریڈٹ

  • آپ اپنی قابل ٹیکس آمدنی کا %20 تک ٹیکس کریڈٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

مختص بونس

  • یہ ایک حصہ داری والا معاہدہ ہے جس کے تحت منافع کا %90 اہل پالیسی ہولڈرز میں بونس کی صورت میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

ضمنی بیمہ معائدے:

اضافی پریمیم کی ادائیگی پر آپ کو درج ذیل فوائد دیے جا سکتے ہیں;

  • حادثاتی موت کی صورت میں
  • بیمہ شدہ کو حادثاتی موت کی صورت میں اضافی ذربیمہ کی قابل ادائیگی ہوگی۔
  • حادثاتی موت اور معذوری کا معیدہ ہے (اککڈینٹل ڈیتھ اینڈ دسبلتے بینیفٹس)۔
  • حادثاتی موت اور مکمل مستقل معذوری کی صورت میں اضافی بیمہ کی رقم ملے گئی اور حادثاتی جزوی معذوری کی صورت میں %50 رقم ملے گئی ۔
  • کینسر دیاگنوساک ہونے کی صورت میں اس ضمنی معیادی کے تحت منتخب کردہ کو مکمل بیمہ کی رقم ادا کی جائے گئ۔
  • بائی پاس سرجری کی صورت میں اس ضمنی معیادی کے تحت منتخب کردہ کو مکمل بیمہ کی رقم ادا کی جائے گئ.

معیاری بیمہ شدہ رقم کی حدیں۔

  • کم از کم
    Rs. 25,000

    زیادہ سے زیادہ
    ہر کیس کے حساب سے.

پریمیم ادائیگی کا طریقہ

  • سالانہ نیم سالانہ سہ ماہی ماہانہ